لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ہمایوں قریشی کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور انہوں نے اب ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ کئی سال پہلے ہمایوں قریشی پر فالج کا حملہ ہوا جس سے وہ قوت گویائی سے محروم ہو گئے۔
ہمایوں قریشی کی صحت بہتر ہونے لگی
Jan 12, 2014