امریکہ پاکستان کی امدادمعطل نہیں کرے گا: امریکی سفیر

امریکہ پاکستان کی امدادمعطل نہیں کرے گا: امریکی سفیر

Jan 12, 2014

 پشاور (این این آئی)پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کی امدادمعطل نہیں کرے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہاکہ امریکہ نے پاکستان کی امداد روکنے کی کبھی بات نہیں کی۔

 امریکی سفیر

مزیدخبریں