لاہور(وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر میڈیا میں گفتگو اور رائے دینے پر پابندی کیلئے رٹ درخواست دائر کردی گئی۔ سید فیروز شاہ گیلانی ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔
زیر سماعت مقدمات پر ٹاک شوز کو روکا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jan 12, 2014