اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سوموار 13 سے 17جنوری تک اسلام آباد رجسٹر ی میں مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے ایک 9 رکنی لارجر بنچ کے علاہ 7 بنچ تشکیل دیدیئے ہیں جو اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ‘ نئے عدالتی ہفتہ کیلئے لارجر بنچ سمیت 7 بنچ تشکیل
Jan 12, 2014