اسلام آباد (اے پی اے+ اے ایف پی) سابق صدر پرویز مشرف ہزاروں نہتے فلسطینیوں کے قاتل ایرون شیرون کے مداح نکلے۔ انہوں نے شیرون کی صلاحیتوں کو سراہا ، اوباما نے شیرون کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شیرون نے اپنی زندگی صیہونی ریاست کیلئے وقف کر دی۔
مشرف نہتے فلسطینیوں کے قاتل ایریل شیرون کے مداح نکلے وفات پر اوباما کی بھی تعزیت
Jan 12, 2014