نگ کانگ: مغلیہ دور کے تاریخی ڈاک ٹکٹوں کی نیلامی شروع

Jan 12, 2014

بیجنگ (این این آئی) ہانگ کانگ میں قدیم ڈاک ٹکٹوں کی نیلامی کا آغاز ہو گیا، نیلامی میں کچھ مغلیہ دور کی ٹکٹیں بھی رکھی گئی ہیں،  اس نیلامی میں چین کی پہلی جاری کی جانے والی ٹکٹ کے ساتھ ساتھ 1950 کے دور اور ثقافتی انقلاب کے دوران جاری کیا جانے والا ٹکٹوں کا ایک سیٹ بھی رکھا گیا ہے، ہانگ کانگ کی جانب سے مغرب کو لکھا جانے والا پہلا خط بھی یہاں موجود ہے۔

مزیدخبریں