پی ایم اے سینٹر کے انتخابات آج ہونگے

پی ایم اے سینٹر کے انتخابات آج ہونگے

لاہور(نیوزرپورٹر)پی ایم اے سینٹر کے ترجمان کے مطابق پی ایم اے سینٹر کے الیکشن کے لئے پولنگ آج اتوارصبح 11:00 سے شام 05:00بجے تک پی ایم اے ہاﺅس لاہور میں ہو گی۔ اس ووٹنگ کے لئے پنجاب کے تمام اضلاع کی برانچوں کے مرکزی کونسلرزاور Delegates اہل ووٹر ہوں گے اور پنجاب کے مرکزی کونسلرز اور Delegates کی ووٹر لسٹ پی ایم اے ہاﺅس میں آویزاں ہو چکی ہے۔ صدر الیکٹ ، جنرل سیکرٹری، خزانچی، جوائنٹ سیکرٹریز اور ایڈیٹر جے پی ایم اے کی پوسٹ کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...