لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ(ن) کی رہنماءو ممبر صوبائی اسمبلی حنا پروےز بٹ نے کہا ہے کہ 2014 ءمیں پاکستان وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پر امن اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ابھرے گا ۔ نواز شریف ملک و قوم کو درپیش چیلنجز پر قابو پاکر عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرینگے ۔ناکام سیاسی پنڈت سیاست میں زندہ رہنے کے لئے حکومت کی توجہ عوامی مسائل کے حل سے ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔حنا پروےز بٹ نے کہا کہ عوامی استحصال کا دور ختم ہو گیا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت قوم کی محرومیوں کے ازالہ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔
2014ءمیں پاکستان پُرامن اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ابھرے گا: حنا پرویز بٹ
2014ءمیں پاکستان پُرامن اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ابھرے گا: حنا پرویز بٹ
Jan 12, 2014