21ویں ترمیم پر تحفظات، دینی جماعتوں سے بات چیت کا فیصلہ، اکرم درانی کو پارٹی قیادت کیلئے پیغام دیدیا گیا

Jan 12, 2015

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے 21ویں ترمیم کے پر تحفظات دور کرنے کے لئے دینی جماعتوں سے بات چیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اکرم خان درانی کو اس ضمن پارٹی قیادت کے لئے پیغام دے دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں