اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی سال مکمل کرنے کے لیے سینٹ کا اجلاس 19جنوری کو بلائے جانے کا قوی امکان ہے۔ یہ اجلاس دس دن جاری رہے گا اس کے بعد سینٹ کا اجلاس فروری میں بھی بلایا جائے گا جس کے بعد دن پورے ہو جائیں گے۔
پارلیمانی سال مکمل کرنے کیلئے سینٹ کا اجلاس 19جنوری کو بلائے جانے کا امکان
Jan 12, 2015