زرداری کا ڈاکٹر عاصم کو فون، خیریت دریافت کی‘سابق وزیر پٹرولیم دل کی تکلیف کے باعث لندن میں زیرعلاج ہیں

Jan 12, 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) آصف علی زرداری نے سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔ ڈاکٹر عاصم دل میں تکلیف کے باعث لندن کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

مزیدخبریں