امریکہ کی معصوم شہریوں پر بوکو حرام کے حملوں کی مذمت

Jan 12, 2015

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ نے شہریوں کے خلاف بوکو حرام کے حملوں میں آنے والی حالیہ تیزی کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کے خلاف بوکو حرام کے حملوں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ حملہ آوروں کے نزدیک انسانی جان کی کوئی وقعت نہیں ہے۔

مزیدخبریں