کیپ ٹائون (این این آئی) جنوبی افریقا کی سیاسی جماعت افریقن نیشنل کانگریس کی 103ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی۔ لوگوں نے ناچ کر اورگا کر جشن کو چار چاند لگادیئے ۔ کیپ ٹائون کے اسٹیڈیم میں افریقن نیشنل کانگریس کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب ہوئی، کانگریس کے ارکان کے ساتھ سیکڑوں لوگ جشن میں شامل ہوئے۔