لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی ہٹ دھرمی ایشین سنٹرل زون والی بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 14 جنوری کو دہلی میں ہوگا تاحال ایسوسی ایشن کے صدر چودھری یعقوب کو بھارتی سفارتخانے کی جانب سے ویزا جاری نہیں ہو سکا ہے۔
ایشین سنٹرل زون والی بال ایسوسی ایشن کے اجلاس کیلئے چودھری یعقوب کو بھارتی ویزا نہ مل سکا
Jan 12, 2015