ايم کيو ايم کے کارکن فراز عالم کی رپورٹ جوڈيشل مجسٹريٹ ايسٹ کی عدالت ميں پيش کی گئی، ايم ايل او کی رپورٹ کے مطابق فراز عالم کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی رپورٹ ميں کہا گيا ہے کہ فراز عالم کی ای سی جی اور ديگر ابتدائی رپورٹس میں يہ بات سامنے آئی کی اس کی موت کا سبب دل کا دورہ تھا،عدالت نے پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی طلب کرلی ہے