تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہےسول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث دس ماہ کی بچی دم توڑ گئی ،رواں میں جاں بحق بچوں کی تعداد اکتالیس ہوگئی

Jan 12, 2015 | 18:55

تھرپارکر میں موت کا راج برقرار ہے ،آئے روز معصوم کلیاں غذائی قلت اور موسم کی بے رحمی کے باعث موت کی آغوش میں جارہی ہیں لیکن سندھ حکومت کی جانب سے بدستور  کوئی اقدامات نظر نہیں آرہے،،آج سول ہسپتال مٹھی میں  دس ماہ کی بچی  نے بلک بلک کر اپنی جان دے دیرواں ماہ کے دوران  اب تک  اکتالیس ننھی کلیاں جاں بحق ہوچکی ہیںاب بھی متعدد بچے سول ہسپتال میں  زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں

مزیدخبریں