لاہور( نمائندہ سپورٹس )نوےں نےشنل ٹےن پےن بولنگ چےمپئن شپ 25 جنوری سے 30 جنوری تک لےژر سٹی بولنگ کلب صفہ گولڈ مال جناح سپر مارکےٹ اسلام آباد مےں کی جائے گی جس مےں مختلف کٹےگری کے مقابلے ہونگے۔ پروفےشنل ایونٹس میں سنگلز ، ڈبلز، ٹرائس اور ٹیم مقابلے ہوں گے۔اس کے علاوہ سپیشل پرسنز، بچوں اور میڈیا ( جرنلسٹ) کے درمیان مقابلے ہوںگے۔
نیشنل ٹین پین با¶لنگ چیمپئن شپ 25 جنوری سے شروع ہو گی
Jan 12, 2016