اداکارہ ثناءایک روز لاہور میں قیام کے بعد کراچی واپس چلی گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی چلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناءایک کمرشل شوٹ کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی تھیں۔ لاہور میں گلبرگ میںو اقع سٹوڈیو میں اداکارہ ثناءنے کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور ایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد دوبارہ واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ اداکارہ ثناءکراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن