مدینہ سے پاکستان کیلئے ہفتے میں9پروازیں پی آئی اے بزنس سیلز میں 200فیصد اضافہ ہو گیا: ڈسٹرکٹ منیجر کا دعویٰ

Jan 12, 2016

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) پاکستان کی قومی ائیرلائن کے ڈسٹرکٹ منیجر میر محمد عباسی نے کہا کہ مدینہ منورہ سیکڑ پرایک باب کا ا ضافہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے ہفتہ وار 4 سے 9 پروازیں کر دی ھیں ،جبکہ مسافروں اور بزنس سیلز مین بھی 200 فی صد اضافہ ھوگیا ہے، امسال مدینہ پہلی دفعہ براہ راست 50 فی صد حجاج مدینہ تشریف لائی۔

مزیدخبریں