لاہور(پ ر) سلسلہ یوسفیہ نقشبندیہ کے عظیم رہنما ،پیر طریقت حضرت محمد یوسف علی نگینہؒ کے صاحبزادے منیر احمد یوسفی(آف فیصل آباد) سجادہ نشین پہلے گوجزں شریف 9جنوری کو انتقال کر گئے جس پہ سلسلہ یوسفیہ کے تمام افراد بشمول نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی اور انجمن اشاعت دین اسلام کے سر پر ست اعلیٰ علامہ منیر احمد یوسفی آف لاہور اور انکے تمام دوست، احباب نے اظہار تعزیت کی .مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔علامہ منیر احمد یوسفی نے کہا کہ ہم ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔