مراد علی شاہ کی باکسر مینی پیکاﺅ کو کراچی آنےکی دعوت

Jan 12, 2017

لاہور(نمائندہ سپورٹس)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فلپائنی باکسر مینی پیکاﺅکو کراچی آنے کی دعوت دیں گے۔ مینی پیکاو کراچی میں لیاری کے باکسرز کی رہنمائی اورحوصلہ افزائی کریں گے۔ دعوت نامہ پاکستان میں موجود فلپائنی سفیر ڈینیل راموس کے ذریعے بھجوایا جائے گا۔

مزیدخبریں