سابق کرکٹر سکندر بخت کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق کرکٹر سکندر بخت کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعداز نماز مغرب ڈیفنس فیز 6 کراچی میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن