گلوکار ارشد محمود کو ڈاکو¶ں نے لوٹ لیا

Jan 12, 2017

کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی کے گلستان جوہر میں ڈاکو¶ں نے دن دیہاڑے گلوکار ارشد محمود کو لوٹ لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ 2 موٹرسائیکلوں پر 4 نامعلوم ملزموں نے قیمتی سامان لوٹ لیا۔رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ارشد محمود/ڈکیتی

مزیدخبریں