پیرمحل(نامہ نگار) حساس ادارے کے اہلکاروں کا دینی مدرسے پر چھاپہ،ضلع کی اہم مذہبی شخصیت کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق خفیہ ایجنسی اہلکاروں نے پیرمحل کے نواحی گاﺅں 320گ ب میں واقع دینی مدرسہ جامعہ نعیمیہ قمرالاسلام میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع کی اہم مذہبی شخصیت اور تحصیل ناظم اہلسنت وجماعت مفتی محمد وسیم سیالوی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
مفتی وسیم سیالوی