انتخابی اصلاحات ذیلی پارلیمانی کمیٹی کو سیاسی جماعتوں کی زبانی تجاویز موصول‘ تحریری طلب

اسلام آباد(آئی این پی)انتخابی اصلاحات کی ذیلی پارلیمانی کمیٹی کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے زبانی تجاویز موصول ہوگئیں ، آئندہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے تحریری تجاویز مانگ لی گئیں ، الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیومیٹرک مشینوں کے استعمال بارے مزید پیش رفت نہ ہوسکی ۔ ان کیمرہ اجلاس کے بعد زاہد حامد نے کارروائی سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحات پر سیاسی جماعتوں سے تحریری تجاویز مانگی تھیں تاہم اکثر جماعتوں نے تحریری کی بجائے زبانی تجاویز دی ہیں۔
تجاویز موصول

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...