خضدار (آئی این پی) خزانہ آفس کے قریب کریکر دھماکہ‘ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جمعرات کو خزانہ آفس کے قریب کریکر دھماکہ ہوا دھماکے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
خضدار میں کریکر دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Jan 12, 2018