شہریوں کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے کثیر فنڈز خرچے جا رہے ہیں: پیر اشرف رسول

فیروزوالہ (نامہ نگار) صو بائی حکومت نے محکمہ صحت کے معیار کو بلند کرنے کے لیے بھاری اخراجات خرچ کر رہی ہے جس سے صارفین کو بروقت طبی سہولتیں ہسپتالوں میں فراہم کی جار ہی ہیں۔ معیاری ادویات کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو بہتر رکھنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے راہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول نے کیا۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن