مقامی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی قصور واقعہ کے ذمہ دار ہیں: نیلم حیات

Jan 12, 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف پنجاب کے وائس پریذیڈنٹ نیلم حیات نے سانحہ قصور کی ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ وہاں سے کامیاب ہونے والے ایم این اے اور ایم پی ایز پرڈالتے ہوئے کہا ہے پنجاب حکومت صوبے میں امن عام قائم کرنے اور ظلم و ستم کو ختم کرانے میں ناکام ہوچکی ضلع قصور کے متعلقہ تھانہ میں کم سن بچیوں کے زیادتی اور قتل کی درجن بھر وارداتیں ہوچکی ہیں۔

مزیدخبریں