لاہور (خبر نگار) لاہور پریس کلب کی جانب سے لیور کیئر سوسائٹی کے تعاون سے معزز ممبران اور انکے اہلخانہ کیلئے جگر کے امراض کی تشخیص اور معائنہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں جگر کے عارضہ میں مبتلا ممبران اور انکے اہلخانہ کی بڑی تعداد نے معائنہ کروایا۔ کیمپ میں فلورنس نائٹینگیل ہسپتال ترکی کے ماہرین جگر ٹرانسپلانٹDr. Cemal Ata Bozoklar اور Dr. Behram Dogan نے مریضوں کا معائنہ کیا۔
لاہور پریس کلب میں جگر کے امراض کی تشخیص و علاج کیلئے میڈیکل کیمپ
Jan 12, 2018