سٹیم سیل سے انسانی پٹھے کا ٹشو تیارکرلیا

Jan 12, 2018

نیویارک (نیٹ نیوز) ایک تحقیق کے مطابق پہلی مرتبہ لیبارٹری میں سٹیم سیل کی مددسے ایک کارآمد انسانی پٹھے کا ٹشو تیارکرلیا گیا ہے جوناقص عضلات کی بیماریوں میں مبتلا افرادکے لئے ایک امید افزا پیشرفت ہے۔

مزیدخبریں