واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں مسلمان ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنائے جانے والے ری پبلکن پارٹی کے رکن شاہد شفیع سرخرو ہوئے جبکہ ان کو ہٹانے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ریاست ٹیکساس کی ٹیرینٹ کائونٹی میں ری پبلکن پارٹی کے مسلم رکن اور پارٹی وائس چیئرمین شاہد شفیع کو ہٹانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
ری پبلکن رکن شاہد شفیع کومسلمان ہونے پر ہٹائے جانے کی کوشش ناکام
Jan 12, 2019