پاکستان، امریکہ کو اختلافات پر ایمانداری کا مظاہرہ کرنا چاہئے: امریکی سینیٹرز

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی سینیٹر رکن سینٹ بوب کیسے نے امریکہ ا ور پاکستان کے تعلقات میں بہتری کی ضرورت پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوںممالک کو اختلافات پر ایمانداری کامظاہرہ کرناچاہئے۔سینٹ کمیٹی برائے خارجی امورمیں سینیٹر جین شاہین کا کہنا تھا امریکہ اور پاکستان بہت اچھے دوست تھے تاہم گزشتہ چند سالوں میں یہ تعلقات سردمہری کا شکار ہو گئے ہیں۔ سینیٹر شاہین جوامریکہ کی پاکستان کے لئے پالیسیز میں اہم کردار ادا کرتے ہیں نے تعلقات کو بہتر بنانے کی ضرورت کا اعتراف کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...