پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی شیڈول میں توسیع

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون( پرائیویٹ)2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں31مارچ2020ء تک توسیع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن