لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقاراحمدباجوہ ،محمدعامرقریشی ، رانا محمد عثمان،عرفان افضل چوہدری نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کی دعائوں اوروفائوںکامحورمادروطن ہے۔ مختلف ملکوں میں مقیم پاکستان کے لوگ اپنے وطن کوامن وآشتی اورتعمیروترقی کاگہوارہ دیکھنے کے خواہاں اوراس کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔
دوہری شہریت کی بنیادپربنیادی حقوق سلب کرناجائزنہیں:وقاراحمدباجوہ
Jan 12, 2020