جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاور کی تعمیر کے منصوبے میں تاخیر کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

Jan 12, 2020

لاہور(این این آئی)چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاور کی تعمیر کے منصوبے میں تاخیر کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود 500بیڈ پر مشتمل میڈیکل ٹاور کی تعمیر شروع نہیںہوسکی ۔

مزیدخبریں