وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے۔دونوں ممالک کے دوروں کے موقع پر سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کےسینئر حکام بھی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔
وزیرِخارجہ ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ
Jan 12, 2020 | 13:42