نواب شاہ(بیورورپورٹ)ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یار علی جمالی کا تبادلہ کردیاگیا،19گریڈکے آفسر ڈاکٹر یار علی جمالی کو ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر مقررکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،ڈاکٹر یار علی جمالی کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعلقہ اسپتال قاضی احمد مقرر کردیا گیا ہے،ایڈشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر دولت جمالی کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شہید بینظیراباد تعینات کیاگیا ہے۔
نواب شاہ ہیلتھ آفیسرکاتبادلہ کردیاگیا
Jan 12, 2021