بستی ملوک (نمائندہ نوائے وقت) وسیب اتحاد پاکستان کے چیئرمین شہباز احمد نے کہا ہے کہ پبلک سروس کمیشن امتحانی نہیِں بلکہ لْوٹ مارکا سرکاری ادارہ ہے یہ ادارہ نوجوانوں کے میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے من پسند اور نااہل لوگوں کونوازتاہے جن لوگوں نے پیپر لیک کرکے حقداروں کی حق تلفی کی اْنہیں سرعام پھانسی دی جائے۔
پبلک سروس کمیشن کے پیپرز میں بدعنوانی کرنیوالوں کوسرعام پھانسی دی جائے : شہبازاحمد
Jan 12, 2021