ٹرانسپورٹروں کے گارڈز اور میٹل ڈیٹیکٹر کی چیکنگ کی ہدایت 

رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) سکیورٹی انتظامات کو موثر انداز میں مضبوط بنانے کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے حکومت کی ہدایت پر تمام اضلاع کے ٹرانسپورٹ اڈوں پر سرپرائز چیکنگ کرکے ٹرانسپورٹروں کے سکیورٹی گارڈز اور میٹل ڈیٹیکٹر کی چیکنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ضلعی حکومتوں اور سیکرٹری آر ٹی ایز کو کہا گیا ہے کہ وہ میٹل ڈیٹیکٹر اور سکیورٹی ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں۔

ای پیپر دی نیشن