راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک اعجاز آصف نے مشہور حدیقہ قتل کیس کے نامزد ملز م عمران خلیل ولد خلیل الرحمن کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر دی ہے ،ملزم کی جانب سے نوجوان قانون دان مبصر بشیر کیانی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے عدالت حاضر ہو کر دلائل دئیے جن سے اتفاق کرتے ہوئے فاضل جج نے ملزم کی ضمانت منظور کر دی ہے ۔
حدیقہ قتل کیس کے نامزد ملز م عمران خلیل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
Jan 12, 2021