الخدمت ہسپتال کے قیام کا مقصداہلِ ساہیوال کو صحت عامہ کی سستی اور معیاری سہولیات کی فراہمی: محمد عبدالشکور  

لاہور(پ ر) الخدمت ہسپتال ساہیوال کے افتتاح کے حوالے سے ایک پروقار تقریب  ہوئی  تقریب کے مہمان خصوصی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد عبدالشکور تھے جبکہ صدر  پنجاب اکرام الحق سبحانی، صدر ساہیوال لقمان عزیز، سرپرست  ساہیوال میاں رحمت اللہ وٹو، ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی، معروف کاروباری شخصیت میاں نعیم طاہر،ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور معززینِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد عبدالشکور نے کہا کہ الخدمت ہسپتال کے قیام کا مقصداہلِ ساہیوال کو صحت عامہ کی سستی اور معیاری سہولیات کی فراہمی ہے۔20ستروں پر مشتمل الخدمت ہسپتال ساہیوال2کینال رقبے پر محیط ہے اس کے علاوہ پیشنٹ ویلفیئر فنڈ کے ذریعے مستحق نادار مریضوں کا علاج مفت کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...