مسجد الحرام میں سمارٹ روبوٹ  کے ذریعے آب زم زم کی بو تلوں کی تقسیم شروع

Jan 12, 2022


مدینہ منورہ(اے پی پی)سعودی عرب کی الحرمین الشریفین  انتظامیہ نے روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم کا کام شروع کرادیا ہے۔ سعودی اخبار  نے الحرمین الشریفین جنرل پریذیڈنسی   کے سیکرٹری  بدر اللقمانی کے حوالے سے بتایا  کہ  مسجد الحرام  میں  روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم کا کام شروع کرادیا  گیا ہے، روبوٹ دس منٹ میں ایک چکر کے دوران 30بوتلیں زائرین کی خدمت میں پیش کردیتا ہے ۔

مزیدخبریں