ملتان (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمرالزماں قیصرانی نے تھیٹروں کے گرین رومز میں غیر متعلقہ افراد کی موجودگی پر وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ گرین روم میں غیر متعلقہ افراد کی موجودگی پر ہدایتکار کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تھیٹر کو سیل کر دیا جائیگا ۔