پنجاب گیمز :بہاول پور ڈویژن کے پہلوانوں کی ٹیم کا چنائو بذریعہ ٹرائلز  آج ہوگا 

Jan 12, 2022


بہاولپور(خبرنگار)73ویںپنجاب گیمز میں شرکت کیلئے بہاول پور ڈویژن کے پہلوانوں کی ٹیم کا چنائو بذریعہ ٹرائلز آج 10مختلف کیٹگریز وزن میں ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول پور میں ہوگا ۔ ضلع رحیم یار خان ، بہاولنگر اور بہاول پور کے پہلوان 13جنوری بروز جمعرات 11بجے سے 12بجے دن ڈویژنل سپورٹس آفیسر مقصود الحسن جاوید یا سیکریٹری ڈویژنل ریسلنگ ایسوسی ایشن بہاول پور سہیل احمد پاشی ، صدر رانا اللہ بخش کانجو اور چیئرمین پرویز قصائی پہلوان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ 

مزیدخبریں