منڈا چوک (نامہ نگار) پریس کلب مظفرگڑھ کے سالانہ انتخابات سال 2022ئ مکمل ہوگئے۔ انتخابات میں سرپرست اعلی ڈاکڑ خالد محمود ظفر چوہدری، چئیرمین ملک جاوید چونیاں، ملک مظفر جانگلہ دوسری بار بلامقابلہ صدر، صابر حسین عاربی جنرل سیکرٹری، سنئیرنائب صدر اظہرعطاری، نائب صدر اول ملک سلیم، نائب صدر دوئم عدنان شیخ، ڈاکڑ عقیل خان نائب صدر سوئم، جوائنٹ سیکرٹری ملک رشید، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈاکڑ اسد، انفارمیشن سیکرٹری جام عمیر، فنانس سیکرٹری ملک جہانزیب ،چئیرمین مجلس عاملہ اختر سندیلہ ، ممبران مجلس عاملہ عامر میتلا ،جاوید بھٹہ ،رانا اشفاق ،عمران مانی ،اقبال جوینجو اور شیخ اویس منتخب ہوئے۔