نامعلوم افراد کا موبائل فون کے ذریعے فراڈ،شہری ہزاروں روپے سے محروم


جہانیاں (نامہ نگار)   تین مرلہ سکیم کے رہائشی علی اکبر نے بتایا کہ اسے نامعلوم شخص نے موبائل فون سے کال کرکے بتایا کہ اس کا بھتیجا مصیبت میں ہیسے جلد از پیسے بھجوائے جائیں جاز کیش نمبر پر گیارہ ہزار روپے ٹرانسفر کر دیے گئے اور تصدیق کیلئے اپنے بھتیجے عمر سے رابطہ کیا گیا تو وہ بالکل خیریت سے تھا  نامعلوم افراد نے اسے فراڈ کے ساتھ نقدی سے محروم کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...