سانحہ مری‘   فوج کی خدمات  سے  ھمارے سر فخر سے بلند ھوگئے ‘ اسامہ دولتانہ


 خانیوال(نمائندہ خصوصی)اسلامک ڈیموکرٹیک پارٹی پاکستان کے مرکزی چیئرمین اسامہ خان دولتانہ نے کہا کہ ملک پاک فوج کی قربانیوں سے ھی امن کا گہوارہ بنا ھوا ھے، سانحہ مری میں پاک فوج نیانسانی جانوں کے بچانے کیلئے جو خدمات پاک فوج نے دیں ہیں ھمارے سر فخر سے بلند ھوگئے ہیں،۔    

ای پیپر دی نیشن