ابوجا(اے پی پی)نائیجیریا کی شمالی ریاست کدونا میں فورسزکے ساتھ جھڑپوں میں 5 مسلح افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔نائیجیریا کے داخلی سلامتی اور امور داخلہ کے کمشنر سیموئیل نے بتایا کہ گزشتہ روز کدونا میں فورسز اورمسلح افراد میںجھڑپوں میں 5 مسلح افراد ہلاک ہو گئے ۔