حکومتی دستاویز پر لفظ فاٹاکے استعمال پرعوامی نیشنل پارٹی کا اعتراض 

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوااسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران حکومتی دستاویز پر لفظ فاٹاکے استعمال پراے این پی کی جانب سے اعتراض اٹھنے پرسپیکرمشتاق احمدغنی نے واضح کیاکہ فاٹانام کی کوئی چیزنہیں رہی انضمام کے بعد قبائلی اضلاع صوبے کاحصہ بن چکے ہیں اس لئے آئندہ کیلئے لفظ فاٹانہ لکھاجائے نہ ہی پکاراجائے ایوان نے محکمہ جنگلات کی جانب سے جوابات نہ ملنے پر ایم پی ایز سراج الدین اور حمیراخاتون کے الگ الگ دو سوالات سٹینڈنگ کمیٹیوں کے سپرد کردئیے

ای پیپر دی نیشن