آصف زرداری قوم کے لوٹے ہوئے مال کا حساب دیں:غلام محی الدین

لاہورـ(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ آصف زرداری سیاسی بونگیاں مار رہے ہیں۔ آصف زرداری قوم کے لوٹے ہوئے مال کو عوام کو حساب دے۔ آصف زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے چلے ہوئے کارتوسوں کا ٹولہ حکومت کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتا۔ جمہوری حکومت کو گرانے کی سازش کرنے والی کرپٹ اپوزیشن اپنے گریبانوں میں جھانکے۔  پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نام نہاد چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ دونوں جماعتوں کی کرپٹ قیادت نے ووٹ کو نہیں نوٹ کو عزت دی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...